پہلا صفحہ
پہلی مرتبہ سعودی عرب میں عدالت کے اندر محرر کے منصب ایک خاتون کی تقرری
ریاض: نایف الرشید الدمام: ایمان الخطاف پہلی مرتبہ سعودی عرب کی ایک خاتون عدالت کے اندر کتابت کی خدمات کے میدان میں داخل ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل وزارت عدل نے 12 عورتوں کو توثیقی لائسنس عطا کیا ہے جو عدالت کی طرف سے ملنے والے لائیسنس کے مساوی اہلیت […]

ریاض: نایف الرشید الدمام: ایمان الخطاف
پہلی مرتبہ سعودی عرب کی ایک خاتون عدالت کے اندر کتابت کی خدمات کے میدان میں داخل ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل وزارت عدل نے 12 عورتوں کو توثیقی لائسنس عطا کیا ہے جو عدالت کی طرف سے ملنے والے لائیسنس کے مساوی اہلیت رکھتے ہیں اور ان کی وجہ وہ عدالت کے اندر کتابت کی بعض خدمات انجام دے سکیں گی۔(۔۔۔)
منگل – 26 شوال المکرم 1440 ہجری – 10 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14469)