پہلا صفحہ

فتح اور حماس کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے سلسلے میں مصر پر امید

قاہرہ: ولید عبد الرحمن ایک باخبر مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ قاہرہ کے اندر مصر کی نگرانی میں فلسطینی افہام وتفہیم کے سلسلہ میں ہونے والی نئی ملاقاتوں سے امید کی کرن جاگ اٹھی ہے اور فتح اور حماس کے درمیان ہونے والی مصالحت کی فائل سے باخبر ذرائع […]

فتح اور حماس کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے سلسلے میں مصر پر امید

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

ایک باخبر مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ قاہرہ کے اندر مصر کی نگرانی میں فلسطینی افہام وتفہیم کے سلسلہ میں ہونے والی نئی ملاقاتوں سے امید کی کرن جاگ اٹھی ہے اور فتح اور حماس کے درمیان ہونے والی مصالحت کی فائل سے باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ یہ بات پہلے طے تھی کہ کل شام حماس کا وفد مکمل ہوگا اور اس کے بعد اجلاس شروع ہوں گے لیکن ابھی تک ان اجلاسوں کے کاموں کے شیڈول کے سلسلہ میں کوئی متعین چیز سامنے نہیں آئی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 29 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14472)