امريكہ

واشنگٹن کی طرف سے مشرقی شام میں خلا کو پر کرنے کے لئے اپنے اتحادیوں پر زور

برسلز: ابراہیم حمیدی داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے امریکی سفیر برٹ میک گرک نے اتحاد کے اراکین پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے مشرقی شمال میں فوجی اور مالی بوجھ اٹھانے میں حصہ لیں اور اسی طرح انہوں نے امریکی فورسز کی بتدریج انخلاء کی صورت […]

واشنگٹن کی طرف سے مشرقی شام میں خلا کو پر کرنے کے لئے اپنے اتحادیوں پر زور

برسلز: ابراہیم حمیدی

داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے امریکی سفیر برٹ میک گرک نے اتحاد کے اراکین پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے مشرقی شمال میں فوجی اور مالی بوجھ اٹھانے میں حصہ لیں اور اسی طرح انہوں نے امریکی فورسز کی بتدریج انخلاء کی صورت میں خلا کو پر کرنے کے لئے بھی خاص فورسز کو متعین کرنے اور  تقریباً 300 ملین امریکی ڈالر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 ذی قعدہ 1439 ہجری – 14 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14473)