پہلا صفحہ

غزه میں سخت کشیدگی اور میزائل کے ذریعہ حملے اور بمباری

رام اللہ: کفاح زبون غزہ میں فلسطینی جماعتوں اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی عارضی صلح حرکت میں آگئی ہے، کل ایک طویل عرصے کے بعد متبادل بمباری سے ایک نئی جنگ کی نذر میں شدت آگئی ہے، جبکہ 2014 میں ہونے والی موسم گرما کی جنگ کے بعد […]

غزه میں سخت کشیدگی اور میزائل کے ذریعہ حملے اور بمباری

رام اللہ: کفاح زبون

غزہ میں فلسطینی جماعتوں اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی عارضی صلح حرکت میں آگئی ہے، کل ایک طویل عرصے کے بعد متبادل بمباری سے ایک نئی جنگ کی نذر میں شدت آگئی ہے، جبکہ 2014 میں ہونے والی موسم گرما کی جنگ کے بعد سے غزہ پٹی پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے بڑے حملوں کے دائرے میں اسکو شمار بھی کیا جارہا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 02 ذی قعدہ 1439 ہجری – 15 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14474)