پہلا صفحہ

تیل کے قریب پہونچنے کے لئے جنوبی عراق میں مظاہرے

بغداد: "الشرق الاوسط” جنوبی عراق کے اندر بدعنوانی مخالف مظاہروں نے طول پکڑ لیا ہے اور اس سلسلہ میں اس مظاہرہ کی شروعات کو کل دوسرا ہفتہ ہو چکا ہے جبکہ اس مظاہرہ کے دوران دو جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں اور تیل کے میدان […]

تیل کے قریب پہونچنے کے لئے جنوبی عراق میں مظاہرے

بغداد: "الشرق الاوسط”

جنوبی عراق کے اندر بدعنوانی مخالف مظاہروں نے طول پکڑ لیا ہے اور اس سلسلہ میں اس مظاہرہ کی شروعات کو کل دوسرا ہفتہ ہو چکا ہے جبکہ اس مظاہرہ کے دوران دو جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں اور تیل کے میدان اور انتظامی ہیڈکوارٹرس میں نقب زنی کی کوشش کے واردات بھی درج کئے گئے ہیں۔

ایک سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ سماوہ شہر کے سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو مظاہرین ہلاک ہوئے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ سینکڑوں افراد نے ہم پر گولی چلائے جانے کے بعد عدالت کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے اور مظاہرین نے شہر کے درمیان میں واقع بصرہ گورنریٹ کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پولس نے آنسو گیس کے ذریعہ ان کو منتشر کر دیا۔(۔۔۔)

پیر – 03 ذی قعدہ 1439 ہجری – 16 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14475)