پہلا صفحہ
دمشق اور تل ابيب کی طرف سے کشیدگی نہ ہونے کے معاہدہ کا امتحان
تل ابيب: نظير – مجلي ماسكو: رائد جبر تل ابيب نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوج نے گولان کے دونوں اطراف کے درمیان کشیدگی نہ ہونے کے معاہدہ کے ٹوٹ جانے کے بعد باتریوت میزائل کے ذریعہ ایک شامی جہاز کو گرا دیا ہے۔ اسرائیلی […]

تل ابيب: نظير – مجلي ماسكو: رائد جبر
تل ابيب نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوج نے گولان کے دونوں اطراف کے درمیان کشیدگی نہ ہونے کے معاہدہ کے ٹوٹ جانے کے بعد باتریوت میزائل کے ذریعہ ایک شامی جہاز کو گرا دیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب اس نے شامی جنگجو جہاز کو اسرائیلی فضاء کو پار کرکے دو کلومیٹر اندر تک داخل ہوتے ہوئے دیکھا تو باتریوت میزائل کے ذریعہ اسے مار گرایا۔(۔۔۔)
بدھ – 12 ذی قعدہ 1439 ہجری – 25 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14484)