واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے اختلاف کی وجہ سے ترکی لیرہ میں اتار چڑھاؤ
انقرہ: سعید عبد الرازق واشنگٹن اور ترکی کے درمیان ہونے والی کشیدگی کی وجہ سے کل ترکی لیرہ میں گراوٹ آئی ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسٹم ٹیکس کے سلسلہ میں ترکی کو ملنے والی چھوٹ پر دوبارہ غور کرے گی […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
واشنگٹن اور ترکی کے درمیان ہونے والی کشیدگی کی وجہ سے کل ترکی لیرہ میں گراوٹ آئی ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسٹم ٹیکس کے سلسلہ میں ترکی کو ملنے والی چھوٹ پر دوبارہ غور کرے گی اور یہ ایسا اقدام ہے جس کی وجہ سے ترکی کے ان درآمدات کو نقصان پہنچے گا جن کی قیمت 1.7 ارب ڈالر ہے۔
کل ترکی لیرہ میں قیاسی گراوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے اب ایک ڈالر کے مقابلہ میں لیرہ کی قیمت 5.1750 ہو گئی ہے جبکہ اس کی قیمت اس سے قبل 5.18 تھی۔(۔۔۔)
منگل – 25 ذی قعدہ 1439 ہجری – 07 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14497)