فلسطینی مرکز کی طرف سے اقتدار کو حکومت میں تبدیل کرنے کے سلسلے میں تبادلۂ خیال
رام اللہ- تل ابیب: "الشرق الاوسط” فلسطین کی قومی مجلس کے صدر سلیم الزعنون نے کہا ہے کہ مرکزی کونسل جلد ہی اسی 15 تاریخ سے اقتدار کو حکومت میں تبدیل کرنے کی کیفیت کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے جمع ہونا شروع کردے گی اور انہوں نے اس […]

رام اللہ- تل ابیب: "الشرق الاوسط”
فلسطین کی قومی مجلس کے صدر سلیم الزعنون نے کہا ہے کہ مرکزی کونسل جلد ہی اسی 15 تاریخ سے اقتدار کو حکومت میں تبدیل کرنے کی کیفیت کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے جمع ہونا شروع کردے گی اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ کونسل کے اراکین میں دعوتیں تقسیم کی جا چکی ہیں جن میں 10 افراد کا تعلق حماس تحریک سے ہے اور وہی قانون سازی کونسل کے اراکین ہیں اور ان کی طرف سے مثبت جواب کا انتظار کیا جارہا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 26 ذی قعدہ 1439 ہجری – 08 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14498)