پہلا صفحہ

دروز کے ساتھ نٹن یاہو کے ہونے والے اختلاف کے اثرات کے خدشات

تل ابیب – غزہ: "الشرق الاوسط” اسرائیلی حکومت اور دروز نامی متحد جماعت کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب حکومت کے صدر بنیامن نٹن یاہو نے جماعت کے اکابر کے ساتھ ہونے والے اجلاس کا بائی کاٹ کیا جبکہ دروز جنرلوں نے حاضر ہونے کے […]

دروز کے ساتھ نٹن یاہو کے ہونے والے اختلاف کے اثرات کے خدشات

تل ابیب – غزہ: "الشرق الاوسط”

اسرائیلی حکومت اور دروز نامی متحد جماعت کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب حکومت کے صدر بنیامن نٹن یاہو نے جماعت کے اکابر کے ساتھ ہونے والے اجلاس کا بائی کاٹ کیا جبکہ دروز جنرلوں نے حاضر ہونے کے سلسلہ میں کافی زور دیا تھا اور قومیت کے سلسلہ میں پاس ہونے والے قانون کے خلاف مظاہرے بھی ہو رہے تھے کیونکہ یہ قانون نسل پرستی پر مبنی تھا۔

قومیت کے قانون کے سلسلہ میں اسرائیل کے دروز کے ساتھ مسئلہ کو حل کرنے میں نٹن یاہو کی ناکامی کے اثرات کے خدشات ظاہر ہوئے ہیں اور اسرائیلی فوج نے درزی جماعت کے فوجیوں کے ساتھ بہت جلد ملاقاتیں کی ہیں تاکہ خود فوج کے اندر قانون کے خلاف مظاہرہ نہ ہونے لگے اور پھر یہ مظاہرہ نافرمانی کی شکل میں بدل جائے۔

ہفتہ – 22 ذی قعدہ 1439 ہجری – 04 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14494)