امريكہ

عباس اسرائیل پر مشتمل تین رکنی کنفیڈریشن کے ساتھ

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اگر اسرائیل کنفیڈریشن کا ایک حصہ ہے تو وہ اردن کے ساتھ اس کنفیڈریشن سے موافق ہیں۔ عباس نے امن وسلامتی کے سلسلہ میں اسرائیلی سرگرم افراد کے ساتھ پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے […]

عباس اسرائیل پر مشتمل تین رکنی کنفیڈریشن کے ساتھ

رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اگر اسرائیل کنفیڈریشن کا ایک حصہ ہے تو وہ اردن کے ساتھ اس کنفیڈریشن سے موافق ہیں۔

عباس نے امن وسلامتی کے سلسلہ میں اسرائیلی سرگرم افراد کے ساتھ پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سفیر اور ان کے داماد جاریڈ کوشنیر اور مذاکرہ کرنے والے جیسون گرینبلاٹ کو یہ بات اس وقت بتا دی تھی جب ان دونون نے گذشتہ سال رام اللہ میں یہ تجویز پیش کی تھی اور انہوں نے واضح کیا کہ مجھ سے سوال کیا گیا کہ اگر میں اردن کے ساتھ فیڈریشن پر یقین رکھتا ہوں تو میں نے جواب دیا کہ ہاں میں یقین رکھتا ہوں اور میں اسرائیل اور اردن کے ساتھ کنفیڈریشن قائم کرنا چاہتا ہوں۔

پیر – 23 ذی الحجہ 1439 ہجری – 03 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14524)