پہلا صفحہ

شامی فورسز کو ادلب پر حملہ کرنے کے احکامات کا انتظار

بیروت -بیروت: "الشرق الاوسط” باخبر شامی ذرائع نے بتایا ہے کہ شامی انتطامیہ کی فورسز ادلب پر حملہ کرنے کے لئے صدارت کی طرف سے احکامات کا انتظار کر رہی ہیں اور ان ذرائع نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ مغربی جنوبی حلب مغربی مشرقی ادلب مغربی […]

شامی فورسز کو ادلب پر حملہ کرنے کے احکامات کا انتظار

بیروت -بیروت: "الشرق الاوسط”

باخبر شامی ذرائع نے بتایا ہے کہ شامی انتطامیہ کی فورسز ادلب پر حملہ کرنے کے لئے صدارت کی طرف سے احکامات کا انتظار کر رہی ہیں اور ان ذرائع نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ مغربی جنوبی حلب مغربی مشرقی ادلب مغربی جنوبی حماة کے دیہی علاقوں میں مخالف جماعوں کے ماتحت علاقوں کی طرف حملہ کرنے کے لئے سہل الغاب جنوب مغرب اور مشرق کے تمام محاذوں انتطامیہ اپنی فورسز کو جمع کر دیا ہے۔

ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادلب کی حملہ کرنے کی نیت کرنے والے فوجی محاذوں کے سرحد پر انتظامیہ نے اپنی فورسز کو متعین کر دیا ہے اور اسی طرح اس نے مخالف جماعتوں کے ماتحت علاقوں پر حملہ کرنے کے لئے لاذقیہ کے مشرقی علاقہ کے اندر اپنی پوری تیاری کر لی ہے اور وہ وہاں سے ادلب کے مغربی دیہی علاقہ میں واقع ایک سب سے بڑے شہر الشغور تک پہنچا جا سکتا ہے۔

پیر – 23 ذی الحجہ 1439 ہجری – 03 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14524)