پہلا صفحہ

ادلب کے حملہ کے لئے تہران کے سربراہی اجلاس کا انتظار اور ماسکو کا مزید صبر کرنے سے انکار

ماسکو: رائد جبر لندن: "الشرق الاوسط” ماسکو ادلب کے حالیہ صورتحال کو ختم کرنے کے لئے روس، ترکی اور ایران کے درمیان ایک مشترکہ شفاف ویژن تک رسائی حاصل کرنے کے لئے جمعہ کے دن تہران میں منعقد ہونے والے تیسرے سربراہی اجلاس کا انتظار کر رہا ہے اور یہ […]

ادلب کے حملہ کے لئے تہران کے سربراہی اجلاس کا انتظار اور ماسکو کا مزید صبر کرنے سے انکار

ماسکو: رائد جبر لندن: "الشرق الاوسط”

ماسکو ادلب کے حالیہ صورتحال کو ختم کرنے کے لئے روس، ترکی اور ایران کے درمیان ایک مشترکہ شفاف ویژن تک رسائی حاصل کرنے کے لئے جمعہ کے دن تہران میں منعقد ہونے والے تیسرے سربراہی اجلاس کا انتظار کر رہا ہے اور یہ ایسے وقت میں ہوگيا جس وقت روسی وزیر خارجہ سیرگی لاورو نےکل اس بات سے باخبر کیا ہے کہ ان کا ملک بغیر صبر کے ادلب میں جاری صورتحال کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

ترکی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لاورو نے دہشت گرد اور معتدل مخالف جماعتوں کے درمیان علیحدگی کی کارروائی کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور لاورو کا یہ بھی خیال ہے کہ ماسکو اس وقت شہریوں کو خطرہ میں ڈالے بغیر ترک شرکاء، شامی حکومت، ایرانیوں اور آستانہ کارروائی کی جماعتوں کے ساتھ اس صورتحال کو ختم کرنے کے لئے بھرپور کوشش کررہا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 24 ذی الحجہ 1439 ہجری – 04 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14525)