پہلا صفحہ

یمنی فوج کی پیش قدمی اور جامعہ حدیدہ میں داخلہ

جدہ: سعید الابیض ریاض– تعز:” الشرق الاوسط” یمنی فوج کی فورسز نے مغربی یمن میں مشرقی گورنریٹ حدیدہ پر اپنا غلبہ حاصل کر لیا ہے، کل جنوبی شہر میں حدیدہ یونیورسٹی کے اندروہ حوثی میلیشیاؤں کے ساتھ جنگیں لڑتی رہی ہے، جبکہ فوج کی فورسز حدیدہ شہر کے اطراف اور مغربی ساحل کے فرنٹ کی [&hel

یمنی فوج کی پیش قدمی اور جامعہ حدیدہ میں داخلہ

جدہ: سعید الابیض

ریاض– تعز:” الشرق الاوسط”

یمنی فوج کی فورسز نے مغربی یمن میں  مشرقی گورنریٹ حدیدہ پر اپنا غلبہ حاصل کر لیا ہے، کل جنوبی شہر میں حدیدہ یونیورسٹی کے اندروہ  حوثی میلیشیاؤں کے ساتھ جنگیں لڑتی رہی ہے، جبکہ فوج کی فورسز حدیدہ شہر کے اطراف اور مغربی ساحل کے فرنٹ کی طرف مسلسل پیش قدمی کررہی ہے، فوجی ذرائع نے پرزور انداز میں رہنماؤں سمیت انقلابی میلیشیاؤں کے تقریباً 60 افرادکے مارے جانے اور دیگر درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بات کہی ہے (……)جمعہ – 4محرم 1440 ہجرى – 14 ستمبر 2018 ء شماره ( 14535)