پہلا صفحہ
جیبوتی اور ایریٹریا کی طرف سے قطع تعلقات کا مرحلہ ختم
جیبوتی اور ایریٹریا کے درمیان مفاہمت کے سلسلے میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں ہونے والی کوششیں اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں اور یہ کوششیں اس وجہ سے کی گئى ہیں تاکہ دونوں ملک 10 سالوں سے جاری قطع تعلق کو ختم […]

جیبوتی اور ایریٹریا کے درمیان مفاہمت کے سلسلے میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں ہونے والی کوششیں اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں اور یہ کوششیں اس وجہ سے کی گئى ہیں تاکہ دونوں ملک 10 سالوں سے جاری قطع تعلق کو ختم کر لے۔ (منگل – 8محرم 1440 ہجرى – 18 ستمبر 2018 ء شماره ( 14539)