پہلا صفحہ

جیبوتی صدر: ہم نے ایریٹریا کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے

جیبوتی صدر اسماعیل عمر جیلہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے کے سلسلہ میں سنجیدہ خواہش پیدا کرنے اور ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے مقصد سے اپنے ملک اور ایریٹریا کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلے میں ” سعودی عرب کے حقیقی کردار” کی تعریف کی ہے اور […]

جیبوتی صدر: ہم نے ایریٹریا کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے

جیبوتی صدر اسماعیل عمر جیلہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے کے سلسلہ میں سنجیدہ خواہش پیدا کرنے اور ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے مقصد سے اپنے ملک اور ایریٹریا کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلے میں ” سعودی عرب کے حقیقی کردار” کی تعریف کی ہے اور اس اقدام کی وجہ سے باہمی اور علاقائی سطح پر امن وسلامتی، استقرار واستحکام اور ترقی میں اضافہ ہوگا۔(—) منگل- 15 محرم 1440 ہجری – 25 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر [14546]