پہلا صفحہ

حقوق انسانی کونسل کی جماعت کی مدت کی توسیع کے سلسلے میں یمنی نامنظوری

یمنی حکومت نے بین الاقوامی حقوق انسانی کونسل کے ماہرین کی جماعت کی مدت میں توسیع کو نامنظور کردیا ہے ، اس سلسلے میں جماعت کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ میں بہت سی تجاوزات اور غلطیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یمنی حقوق انسانی کے وزیر ڈاکٹر محمد عسکر نے ” الشرق الاوسط” کے […]

حقوق انسانی کونسل کی جماعت کی مدت کی توسیع کے سلسلے میں یمنی نامنظوری

یمنی حکومت نے بین الاقوامی حقوق انسانی کونسل کے ماہرین کی جماعت کی مدت میں توسیع کو نامنظور کردیا ہے ، اس سلسلے میں جماعت کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ میں بہت سی تجاوزات اور غلطیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یمنی حقوق انسانی کے وزیر ڈاکٹر محمد عسکر نے ” الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے خیرسگالی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی ہے اور ماہرین کے لئے سہولیات فراہم کی ہے لیکن نتیجہ امیدوں کے لئے مایوس کن رپورٹ کی شکل میں ظاہر ہوا، انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ رپورٹ کے اندر شامل غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ ہے کہ اس میں عبد الملک حوثی کو یمن کا سب سے بڑا مجرم بتایا گیا ہے حالانکہ وہ انقلاب کے رہنما ہیں. (…)جمعہ – 18 محرم 1440 ہجری – 28 ستمبر 2018 ء شمارہ نمبر[14549]