پہلا صفحہ

بوتفلیکا کی طرف سے اپنے صدر کی جانب سے علیحدگی سے انکار کی صورت میں تحلیل کا امکان

کل جزائر کی میڈیا اور سیاسی حلقوں میں یہ امکانات گردش کرتی رہی ہیں کہ صدر جمہوریہ عبد العزیز بوتفلیکا 300 سے زائد پارلیمینٹ کے اراکین کی طرف سے ہو رہے علیحدگی کے مطالبہ کو قبول کرنے سے اپنے صدر سعید بوہجا کے انکار کی روشنی میں پارلیمنٹ کے نچلے چیمبر ” قومی عوامی اسیمبلی” […]

بوتفلیکا کی طرف سے اپنے صدر کی جانب سے علیحدگی سے انکار کی صورت میں تحلیل کا امکان

کل جزائر کی میڈیا اور سیاسی حلقوں میں یہ امکانات گردش کرتی رہی ہیں کہ صدر جمہوریہ عبد العزیز بوتفلیکا 300 سے زائد پارلیمینٹ کے اراکین کی طرف سے ہو رہے علیحدگی کے مطالبہ کو قبول کرنے سے اپنے صدر سعید بوہجا کے انکار کی روشنی میں پارلیمنٹ کے نچلے چیمبر ” قومی عوامی اسیمبلی” کی تحلیل کا سہارا لے سکتے ہیں۔ جماعتوں اور شخصیات نے پارلیمنٹ کے بحران کو ختم کرنے کے لئے اسمبلی کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے، اس سے قبل بوہجا منصب پر باقی رہنے کے سلسلے میں جمے ہوئے ہیں اور انہوں نے شرط لگا رکھی ہے کہ صدر جمہوریہ کی طرف سے انکے پاس انکو یہ اطلاع دینے کے لئے بلاواسطہ فون آۓ کہ وہ اس سلسلے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔(…)- بدھ – 23 محرم 1440 ہجری – 03 اکتوبر 2018ء  شمارہ نمبر (14554)-