پہلا صفحہ

(اس 300) کو دمشق میں چلاۓ جانے سے قبل 3 مہینے کا موقع

روسی حمیمیم نامی ہوائی اڈے نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ (” اس 300 ") میزائل سسٹم کل مغربی شام پہونچ چکا ہے۔ اس نے اسطرف بھی اشارہ کیا ہے کہ روسی فوج شامی حکومت کی فورسز کو تین مہینے تک اس کے استعمال کرنے کے لئے مشق کراۓ گی۔ اس مدت کو شام میں […]

(اس 300) کو دمشق میں چلاۓ جانے سے قبل 3 مہینے کا موقع

روسی حمیمیم نامی ہوائی اڈے نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ (” اس 300 ") میزائل سسٹم کل مغربی شام پہونچ چکا ہے۔ اس نے اسطرف بھی اشارہ کیا ہے کہ روسی فوج شامی حکومت کی فورسز کو تین مہینے تک اس کے استعمال کرنے کے لئے مشق کراۓ گی۔  اس مدت کو شام میں ایرانی مقامات پر ہورہے اسرائیلی حملے اور مشرقی نہر فرات میں امریکی فوجی کارروائیوں کے دوران لڑائی روکنے کے سلسلے میں لائنوں کے ” چالو کرنے کے قواعد” پر ماسکو، واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے لیے ایک موقع کے طورپر دیکھا جارہا ہے.(…)- جمعرات- 24 محرم 1440 ہجری- 04 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14555]-