معاشی پریشانیوں کے سلسلے میں خامنہ ای کا اعتراف
کل ایرانی اعلی رہنما علی خامنہ ای نے اقرار کیا ہے کہ انکا ملک حساس مدت اور اقتصادی پریشانیوں کا سامنا کررہاہے۔ انہوں نے تہران کے قریب آزادی اسٹیڈیم کے اندر” پاسداران انقلاب” کے رہنماؤں اور ” باسیج” کے اراکین کے سینکڑوں افرادکے سامنے کی گئی تقریر کے دوران کہا ہے کہ ایران امریک

کل ایرانی اعلی رہنما علی خامنہ ای نے اقرار کیا ہے کہ انکا ملک حساس مدت اور اقتصادی پریشانیوں کا سامنا کررہاہے۔ انہوں نے تہران کے قریب آزادی اسٹیڈیم کے اندر” پاسداران انقلاب” کے رہنماؤں اور ” باسیج” کے اراکین کے سینکڑوں افرادکے سامنے کی گئی تقریر کے دوران کہا ہے کہ ایران امریکی دباؤ کی وجہ سے ایک حساس مدت اور اقتصادی پریشانیوں کا سامنا کررہا ہے، انہوں نے اس بات کا بھی اضافہ کیا ہے کہ ملک اور علاقے کے حالات خاص طور سے ہم ایرانی عوام کے اعتبار سے بہت حساس ہیں۔(…) جمعہ- 25 محرم 1440 ہجری- 05 اکتوبر 2018ء شمارہ نمبر [14556]-