امريكہ

محمد بن سلمان: ہم اسلحہ خرید تے ہیں ۔۔۔ ہم اپنی سیکورٹی کے مقابلے ہرگز کچھ بھی ادا کریں نہیں گے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ مملکت نے مشرق وسطی میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتظامیہ کے ساتھ باہمی تعاون کے ذریعے بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے […]

محمد بن سلمان: ہم اسلحہ خرید تے ہیں ۔۔۔ ہم اپنی سیکورٹی کے مقابلے ہرگز کچھ بھی ادا کریں نہیں گے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ مملکت نے مشرق وسطی میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتظامیہ کے ساتھ باہمی تعاون کے ذریعے بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے اسلحہ خرید رہا ہے اور وہ اپنی سیکورٹی کی حفاظت پر قادر ہے ۔

یہ بیان ” الشرق الاوسط” کی طرف سے نشر کی جانے والی ” بلومبرگ” ایجنسی کے ساتھ سعودی عرب کے ولی عہد کی ہونے والی گفتگو کے دوران سامنے آیا ہے، اور انہوں نے اس میں کہا ہے کہ واقعی میں ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند کرتا ہوں، خاص طور سے عراق و شام میں بہت ہی مختصر وقفہ کے اندر داعش کا ختم ہوجانا، دہشتگردی، انتہا پسندانہ نظریات اور انتہا پسندی کے خلاف ہم نے مشرق وسطی میں بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ اور شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ ہم اپنی سیکورٹی کے مقابلے کچھ بھی نہیں ادا کریں گے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے حاصل ہونے والے تمام اسلحہ کی قیمت ہم نے ادا کردی ہے ، وہ مفت کے ہتھیار نہیں ہیں۔(…) سنیچر- 26 محرم 1440 ہجری- 06 اکتوبر 2018ء شمارہ نمبر [14557]