امريكہ
امریکہ کی طرف سے دہشتگردی کے خلاف مقابلہ کرنےکےلئے نظریاتی جنگ پر اعتماد
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کے لئے ایک ایسی نئ حکمت عملی پر بھروسہ کیا ہے جس کی بنیاد دہشت گردوں کے خلاف جنگی اور غیر جنگی ہرطرح کے وسائل کا استعمال کرنا،ریاست ہائے متحدہ امریکہ تک انکو پہونچنے سے روکنا، فوج میں بھرتی ہونے سے انکو روکنا اور ان کے […]

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کے لئے ایک ایسی نئ حکمت عملی پر بھروسہ کیا ہے جس کی بنیاد دہشت گردوں کے خلاف جنگی اور غیر جنگی ہرطرح کے وسائل کا استعمال کرنا،ریاست ہائے متحدہ امریکہ تک انکو پہونچنے سے روکنا، فوج میں بھرتی ہونے سے انکو روکنا اور ان کے حامیوں کو اپنی طرف کرنا،اور ملک میں ان کے ظلم و ستم کے خلاف نظریاتی جنگ ہے۔(…) سنیچر- 26 محرم 1440 ہجری- 06 اکتوبر 2018ء شمارہ نمبر [14557]