اردوغان کی طرف سے امریکی مشاورتی کمپنی کے ساتھ معاملات بند
ترک صدر رجب طیب اردوغان کی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہےترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایک ایسی امریکی مالی مشیر کار کمپنی کے ساتھ کام کرنا بند کردیا ہے جس میں ان کے سالے برات البیراق وزیر مالیات تھے ، انہوں نے اس مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت کی طرف سے […]

ترک صدر رجب طیب اردوغان کی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہےترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایک ایسی امریکی مالی مشیر کار کمپنی کے ساتھ کام کرنا بند کردیا ہے جس میں ان کے سالے برات البیراق وزیر مالیات تھے ، انہوں نے اس مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت کی طرف سے ہورہی کوششوں کے سلسلے میں اس کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا جس سے ملک دوچار ہے۔
اردوغان نے کل انقرہ میں حکمراں ترقی و انصاف پارٹی کی مشاورتی میٹینگ کے سامنے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ انہوں اپنے وزراء کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی ” ماکنیزی” کمپنی سے مشاورتی خدمات حاصل کرنا بند کردیں اس سے قبل مخالف جماعت کی طرف سے اس اقدام کو سخت تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔(…) اتوار- 27 محرم 1440 ہجری – 07 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14558]-