پہلا صفحہ

سیسی اور پوتین کی طرف سے اسٹراٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط

کل ماسکو کے اندر روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں مختلف میدانوں میں باہمی تعاون کو وسیع کرنے کے سلسلے میں ایک قانونی اساس قائم کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے ۔ اس معاہدہ […]

سیسی اور پوتین کی طرف سے اسٹراٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط

کل ماسکو کے اندر روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں مختلف میدانوں میں باہمی تعاون کو وسیع کرنے کے سلسلے میں ایک قانونی اساس قائم کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے ۔

اس معاہدہ کو "روس و مصر کے درمیان باہمی اسٹراٹیجک اور ہمہ گیر شراکت "کا نام دیا گیا ہے پہلی مرتبہ ایسا تصور کیا جارہا ہے جسمیں روس کی طرف سے کسی عرب ملک کے ساتھ اس طرح کے معاہدے پر دستخط ہوا ہے، جو قاہرہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں روسی درجہ اہتمام کو ظاہر کرتا ہے۔(…) جمعرات 8 صفر 1440ہجری  – 18 اکتوبر 2018 ء -شمارہ نمبر [ 14569]