امريكہ
ترکی الفیصل: امریکی تعلقات کو بہت سے چیلنجز سامنا لیکن بیت جلد ختم ہو جائیں گے
واشنگٹن: معاذ العمری شہزادہ ترکی الفیصل ابن عبد العزیز نے کہا کہ ستر سالوں میں سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہوا ہے لیکن وہ چیلنجز ختم ہو گئے اور تعلقات باقی رہے اور انہوں نے اس وقت کے تعلقات کی طرف اشارہ کیا کیونکہ […]

واشنگٹن: معاذ العمری
شہزادہ ترکی الفیصل ابن عبد العزیز نے کہا کہ ستر سالوں میں سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہوا ہے لیکن وہ چیلنجز ختم ہو گئے اور تعلقات باقی رہے اور انہوں نے اس وقت کے تعلقات کی طرف اشارہ کیا کیونکہ سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے مسئلہ میں بیت سی آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور یہ باتیں ان تعلقات پر کچھ بھی اثر نہیں ڈالیں گی۔(۔۔۔)
جمعہ 23 صفر 1440 ہجری – 02 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14585]