پہلا صفحہ

حکومت کی وجہ سے عون اور حزب اللہ کے تعلق میں کشیدگی

بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان کی حکومت تشکیل کرنے کے سلسلہ میں ہونے والی کشمکش نے صدر جمہوریہ مائکل عون اور حزب اللہ کے تعلق میں کشیدگی پیدا کر دیا ہے کیونکہ عون نے حکومت بنانے کے ذمہ دار وزیر اعظم سعد الحریری کے موقف کو قبول کر لیا ہے اور ان […]

حکومت کی وجہ سے عون اور حزب اللہ کے تعلق میں کشیدگی

بیروت: "الشرق الاوسط”

لبنان کی حکومت تشکیل کرنے کے سلسلہ میں ہونے والی کشمکش نے صدر جمہوریہ مائکل عون اور حزب اللہ کے تعلق میں کشیدگی پیدا کر دیا ہے کیونکہ عون نے حکومت بنانے کے ذمہ دار وزیر اعظم سعد الحریری کے موقف کو قبول کر لیا ہے اور ان کا موقف یہ ہے کہ انہوں نے حکومت کے اندر پارٹی کے ہمنواء چھ سنی ارکان پارلیمنٹ کی نمائندگی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 23 صفر 1440 ہجری – 02 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14585]