پہلا صفحہ

اتحاد کے ذریعہ حوثیوں کے ڈرون اور آٹھ بیلسٹک میزائیل کی جگہیں برباد

ریاض: عبد الہادی حبتور نیو یارک: علی بردی یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز نے کل صبح صنعاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مغربی حصہ میں واقع دیلمی نامی ایئر بیس کے ساتھ ساتھ آٹھ جگہوں کو تباہ وبرباد کر دیا ہے اور اسی طرح زمین کے اندر ان […]

اتحاد کے ذریعہ حوثیوں کے ڈرون اور آٹھ بیلسٹک میزائیل کی جگہیں برباد

ریاض: عبد الہادی حبتور نیو یارک: علی بردی

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز نے کل صبح صنعاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مغربی حصہ میں واقع دیلمی نامی ایئر بیس کے ساتھ ساتھ آٹھ جگہوں کو تباہ وبرباد کر دیا ہے اور اسی طرح زمین کے اندر ان اسٹیشنوں کو بھی برباد کر دیا ہے جہاں سے ڈرون جہاز کو کنٹرول کیا جاتا تھا اور جہاں اسے تیار کرکے اس پر ہتھیار رکھ کر داغا جاتا تھا اور اسی کے ساتھ اس میں وہ جگہ بھی شامل ہے جہاں بیلسٹک میزائیل کے حصے رکھے جاتے تھے اور اس کا مشق کرایا جاتا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]