پہلا صفحہ

المنیا میں قبطیوں کے بس پر حملہ

قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصر کے قبطی لوگ دوبارہ دہشت گردی کے شکار اس وقت ہوئے جب مسلح افراد نے ایک ایسے بس پر حملہ کر دیا جس میں ان کی بڑی تعداد تھی اور وہ لوگ المنیا گورنریٹ کے اندر العدوہ نامی شہر کے مغرب میں واقع ایک خانقاہ سے واپس […]

المنیا میں قبطیوں کے بس پر حملہ

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

مصر کے قبطی لوگ دوبارہ دہشت گردی کے شکار اس وقت ہوئے جب مسلح افراد نے ایک ایسے بس پر حملہ کر دیا جس میں ان کی بڑی تعداد تھی اور وہ لوگ المنیا گورنریٹ کے اندر العدوہ نامی شہر کے مغرب میں واقع ایک خانقاہ سے واپس ہو رہے تھے اور یہ علاقہ جنوبی قاہرہ سے دو سو کیلو میٹر کیندوری پر واقع ہے اور اس حملہ میں سات افراد ہلاک اور چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]