پہلا صفحہ

غزہ میں تنخواہ اور ایندھن کے مقابلہ سکون کا ماحول

رام اللہ: کفاح زبون اسرائیل اور تحریک حماس کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر غزہ پٹی میں مکمل سکون کا ماحول ہوگا اور پٹی میں قطر سے آنے والا مال اور ایندھن داخل ہوگا اور فلسطین کی باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

غزہ میں تنخواہ اور ایندھن کے مقابلہ سکون کا ماحول

رام اللہ: کفاح زبون

اسرائیل اور تحریک حماس کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر غزہ پٹی میں مکمل سکون کا ماحول ہوگا اور پٹی میں قطر سے آنے والا مال اور ایندھن داخل ہوگا اور فلسطین کی باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکون کا یہ معاہدہ جس کے سلسلہ میں اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ اس کی پابندی کرے اس کا تعلق سنہ 2014ء میں ہونے والے معاہدہ سے متعلق ہے اور یہ معاہدہ مصر کے اندر اسرائیل اور فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہوا تھا۔(۔۔۔)

اتوار 25 صفر 1440 ہجری – 04 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14587]