سعودی عرب میں محمد ابن سلمان کی طرف سے جوہری ریسرچ ری ایکٹر کا آغاذ
ریاض: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے ملک کے سب سے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر کی بنیاد رکھی ہے اور اس کے ساتھ ہی جہازوں کے ڈھانچوں کو ترقی دینے کے سلسلہ میں ایک سنٹر کی بھی سنگ بنیاد رکھی ہے اور انہوں […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے ملک کے سب سے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر کی بنیاد رکھی ہے اور اس کے ساتھ ہی جہازوں کے ڈھانچوں کو ترقی دینے کے سلسلہ میں ایک سنٹر کی بھی سنگ بنیاد رکھی ہے اور انہوں نے یہ کاروائی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شہر شاہ عبد العزیز کے دورہ کے وقت ان سات اسٹریٹیجک منصوبوں کے ضمن میں کیا ہے جن کی بنیاد انہوں رکھی اور ان کا افتتاح بھی کیا۔
اس دورہ کے دوران سعودی عرب میں انسانی سیل کی مرکزی لیبارٹی کا آغاز ہوا ہےاور یہ لیبارٹی سعودی عرب کے سماج ومعاشرہ کے سلسلہ میں وراثتی صفات کے پہلے منصوبہ کی تاکید کرے گی اور خفجی میں آفتاب کی طاقت سے نمکین پانی کی تبدیلی کے لئے ایک اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے اور شمسی توانائی کے خلیات اور پینل کو پیدا کرنے کے لئے دو لائن اور شمسی توانائی کے وثوق کے جانچنے کے لئے ایک لیبارٹی کا افتتاح بھی ہوا ہے۔(۔۔۔)
منگل 28 صفر 1440 ہجری – 06 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14589]