ایران میں پابندیوں کی خطرناکی کے سلسلہ میں عوام کے ساتھ کھلی گفتگو
لندن: عادل السالمی انقرہ: سعید عبد الرازق کل امریکہ کی طرف سے مالی اور تیل کی پابندیوں کے بعد تہران میں ماحول پرسکون تھا جبکہ ایرانی صدر کے نائب اسحاق جہانگیری نے ان پابندیوں کے اثر کے سلسلہ میں ایرانیوں کے ساتھ کھل گفتگو کرنے اور اس کے اثرات کو کم […]

لندن: عادل السالمی انقرہ: سعید عبد الرازق
کل امریکہ کی طرف سے مالی اور تیل کی پابندیوں کے بعد تہران میں ماحول پرسکون تھا جبکہ ایرانی صدر کے نائب اسحاق جہانگیری نے ان پابندیوں کے اثر کے سلسلہ میں ایرانیوں کے ساتھ کھل گفتگو کرنے اور اس کے اثرات کو کم کرنے کی دعوت دی ہے اور قم شہر کے نائب احمد امیر آبادی نے کہا کہ ان پابندیوں میں وہ سارے افراد اور ادارے شریک ہیں جو امریکی پابندیوں کے دائرہ میں تھے۔
جہانگیری نے کہا کہ یہ پابندیوں متحرک اور فعال ہیں اور انہوں نے ان پابندیوں کے اثرات سے انکار کیا ہے اور اسی کے ساتھ انہوں نے امریکی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے اس سے متعلق اداروں اور کمپنیوں کے مالکان کو دعوت دی ہے اور جہانگیری نے اپنی دل کی بات بھی کہ دی کہ اس حکومت کی زندگی کے سلسلہ میں یہ مرحلہ آخری مرحلہ ہے اور یہ بھی کہا کہ لوگوں سے سچائی کے ساتھ گفتگو کرنا لازم ہے اور ان سب کے علاوہ انہوں نے اشارہ کیا کہ ابھی ایسے پرخطر مسائل ہیں جو حکومتی بعض اداروں اور اس کے حل تلاش کرنے کے درمیان معلق ہے۔(۔۔۔)
بدھ 29 صفر 1440 ہجری – 07 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14590]