امريكہ

خاشقجی سے متعلق سی آئی اے کے آخری نتیجہ تک پہنچنے کے سلسلہ میں ٹرمپ کا انکار

واشنگٹن: معاذ العمری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے اسطنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلہ میں کسی آخری نتیجہ تک پہنچا ہے اور انہوں نے کہا کہ واشنگٹن پوسٹ میگزین کے ذریعہ نشرکردہ انٹیلیجنس ایجنسی کی وہ […]

خاشقجی سے متعلق سی آئی اے کے آخری نتیجہ تک پہنچنے کے سلسلہ میں ٹرمپ کا انکار

واشنگٹن: معاذ العمری

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے اسطنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلہ میں کسی آخری نتیجہ تک پہنچا ہے اور انہوں نے کہا کہ واشنگٹن پوسٹ میگزین کے ذریعہ نشرکردہ انٹیلیجنس ایجنسی کی وہ رپورٹ جس میں خاشقجی کے قتل کے سلسلہ میں سعودی عرب کے رہنماؤں پر الزام عائد کیا گیا ہے یا اس کے بارے میں احکامات دئے گئے وہ امیدوں اور اشاروں پ مبنی ہے اور اس میں کچھ بھی حقیقت نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 15 ربیع الاول 1440 ہجری – 23 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14505]