پہلا صفحہ
"الشرق الاوسط” سے محمد ابن راشد کی گفتگو: امارت خوشی اور غم میں سعودی عرب کے ساتھ ہے
دبئ : غسان شربل کل دبئی کے حاکم وزیر اعظم اور امارات کے نائب صدر الشیخ محمد ابن راشد آل مکتوم نے کہا کہ ان کا ملک خوشی اور غم ہر حال میں ریاض کے ساتھ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں سعودی عرب کو نشانہ بنائے جانے کا انکار […]

دبئ : غسان شربل
کل دبئی کے حاکم وزیر اعظم اور امارات کے نائب صدر الشیخ محمد ابن راشد آل مکتوم نے کہا کہ ان کا ملک خوشی اور غم ہر حال میں ریاض کے ساتھ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں سعودی عرب کو نشانہ بنائے جانے کا انکار کیا ہے کیونکہ اس کا امن واستقرار علاقہ اور عالم کے لئے ایک ضروری چیز ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ ملک کے اندر ترقی کے سلسلہ میں ہونے والی غیر معمولی کاروائیوں کو امید کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 16 ربیع الاول 1440 ہجری – 24 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14506]