پہلا صفحہ

بحرین کے انتخاب میں خواتین اور نوجوانوں کی بھیڑ

منامہ: "الشرق الاوسط” کل بحرین کی عوام نے پارلیمنٹ کے ان چایس سیٹوں کے لئے اپنا ووٹ ڈالا ہے جن کے 293 امیدوار ہیں اور ان میں 41 خواتین ہیں اور اسی کے ساتھ بلدیاتی انتخابات بھی ہوئے ہیں۔ قانونی فتوی، قانون ساز اتھارٹی کے سربراہ اور پارلیمانی […]

بحرین کے انتخاب میں خواتین اور نوجوانوں کی بھیڑ

منامہ: "الشرق الاوسط”

کل بحرین کی عوام نے پارلیمنٹ کے ان چایس سیٹوں کے لئے اپنا ووٹ ڈالا ہے جن کے 293 امیدوار ہیں اور ان میں 41 خواتین ہیں اور اسی کے ساتھ بلدیاتی انتخابات بھی ہوئے ہیں۔

قانونی فتوی، قانون ساز اتھارٹی کے سربراہ اور پارلیمانی اور میونسپل انتخابات کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مشیر کار نواف حمزہ نے ووٹ کے سلسلہ میں ہونے والی امنڈ کو بہت زیادہ خوش آئند بتایا ہے اور پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ ابھی تک کسی قسم کی کوئی بھی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔

حمزہ نے دار الحکومت منامہ کے ایک ہوٹل میں انتخابات کا جائزہ لینے والے میڈیا سنٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ شرکت بہت زیادہ تھی اور مثبت تھی اور ووٹ کے سلسلہ میں امید افزا تھی۔۔۔ نوجوانوں کی طرف سے بھی بہت زیادہ شرکت ہوئی ہے اور خاص طور یہ ان کی تعداد زیادہ تھی جنہوں نے پہلی مرتبہ ووٹ دیا ہے اور جنہوں نے اس سے پہلے بھی ووٹ دیا ہے اور امیدواری اور ووٹ دونوں میدانوں میں خواتین کی بھی نمائندگی بہت زیادہ رہی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 17 ربیع الاول 1440 ہجری – 25 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14507]