ریاض: فوجی دباؤ حوثیوں کو سلامتی پر مجبور کر دےگا
ریاض: "الشرق الاوسط” کل واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حوثی میلیشیاؤں کے خلاف ان کو سلامتی کے سلسلہ میں مجبور کرنے کے لئے فوجی اقدام بہت بہتر رہے گا۔ شہزادہ خالد ابن […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
کل واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حوثی میلیشیاؤں کے خلاف ان کو سلامتی کے سلسلہ میں مجبور کرنے کے لئے فوجی اقدام بہت بہتر رہے گا۔
شہزادہ خالد ابن سلمان نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ چند ماہ ٹال مٹول کرنے کے بعد حوثیوں نے اتحاد کے فوجی اقدام کے سایہ میں حدیدہ کے بندرگاہ کو اقوام متحدہ کے حوالہ کرنے کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کی منطوری دے دی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں پر ہونے والا مسلسل دباؤ یمن میں ان کو سیاسی حل کے لئے مجبور کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے۔(۔۔۔)
منگل 20 ربیع الاول 1440 ہجری – 28 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14510]