پہلا صفحہ

جنوبی لیبیا میں ہونے والے امریکی حملہ میں القاعدہ کے گیارہ اہلکار ہلاک

قاہرہ: جمال جوہر افریقہ میں امریکی فوجی رہنماء کی طرف سے مغربی لیبیا کے جنوب میں واقع صحراء کے اندر کئے جانے والے حملہ میں تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ افریکوم نے کہا کہ اس نے لیبیا کی وفاقی […]

جنوبی لیبیا میں ہونے والے امریکی حملہ میں القاعدہ کے گیارہ اہلکار ہلاک

قاہرہ: جمال جوہر

افریقہ میں امریکی فوجی رہنماء کی طرف سے مغربی لیبیا کے جنوب میں واقع صحراء کے اندر کئے جانے والے حملہ میں تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

افریکوم نے کہا کہ اس نے لیبیا کی وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر لیبیا کے العوینات نامی علاقہ کے قریب فضائی حملہ کیا ہے اور اس حملہ میں القاعدہ کے گیارہ دہشت گرد ہلاک اور تین گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں

کل ایک بیان میں اس نے مزید کہا کہ اس حملہ میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا ہے اور اس کاروائی کے ڈائریکٹر جنرل گریغ اولسن نے پرزور انداز میں کہا کہ افریکوم فضائی حملہ کرتا رہے گا تاکہ لیبیا کے اندر دہشت گردوں کا کوئی بھی پر امن پناہ گاہ باقی نہ رہے اور ہم مسلسل ان کے نیٹ ورک پر حملہ کرتے رہیں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 ربیع الاول 1440 ہجری – 01 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14613]