پہلا صفحہ

حوثیوں کی طرف سے اقوام متحدہ پر الزام خراب کھانا لانے کا الزام

عدن: «الشرق الاوسط» فرانسیسی نیوز ابجنسی نے بتایا ہے کہ ابھی 24 گھنٹے ہوئے ہیں کہ ایک رپورٹ میں ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سلسلہ میں انکشاف ہوا ہے کہ حوثیوں نے چوری کیا ہے اور ریلیف کا مذاق اڑایا ہے حتی کہ اس جماعت نے اقوام متحدہ پر الزام […]

حوثیوں کی طرف سے اقوام متحدہ پر الزام خراب کھانا لانے کا الزام

عدن: «الشرق الاوسط»

فرانسیسی نیوز ابجنسی نے بتایا ہے کہ ابھی 24 گھنٹے ہوئے ہیں کہ ایک رپورٹ میں ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سلسلہ میں انکشاف ہوا ہے کہ حوثیوں نے چوری کیا ہے اور ریلیف کا مذاق اڑایا ہے حتی کہ اس جماعت نے اقوام متحدہ پر الزام بھی لگایا ہے۔

نام نہاد انقلابی کمیٹی کے رہنما نے بین الاقوامی معاون اداروں پر خراب کھانا لانے اور برطانیہ وامریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام لگایا ہے اور یہ بھی کہا کہ یہ تنظیمیں سیاسی ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 25 ربیع الاول 1440 ہجری – 02 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14645]