پہلا صفحہ

حدیدہ میں دوبارہ پولس متعین کرنے کے سلسلہ میں متعینہ کمیٹی کے تیسرے مرحلہ کا آغاز

لندن: بدر القحطانی عدن: علی ربیع یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ صنعاء میں 24 گھنٹہ گزارنے کے بعد کل ریاض کے دورہ سے فارغ ہونے کے فورا بعد یمن کے مذاکرات کے آئندہ مرحلہ کی فائلوں کی تیاری میں لگے ہیں جبکہ انہوں نے اس […]

حدیدہ میں دوبارہ پولس متعین کرنے کے سلسلہ میں متعینہ کمیٹی کے تیسرے مرحلہ کا آغاز

لندن: بدر القحطانی عدن: علی ربیع

یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ صنعاء میں 24 گھنٹہ گزارنے کے بعد کل ریاض کے دورہ سے فارغ ہونے کے فورا بعد یمن کے مذاکرات کے آئندہ مرحلہ کی فائلوں کی تیاری میں لگے ہیں جبکہ انہوں نے اس سلسلہ میں میڈیا میں کچھ نہیں بتایا ہے اور امید ہے کہ ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کی صدارت میں حدیدہ کے اندر دوبارہ پولس متعین کرنے کے سلسلہ میں کمیٹی آج اپنے اجلاس کا آغاز کرے گی۔(۔۔۔)

منگل 02 جمادی الاول 1440 ہجری – 08 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14651]