پہلا صفحہ

کینیا کے دار الحکومت میں نوجوان تحریک کی طرف سے حملہ

قاہرہ: خالد محمود کل کینیا کے دار الحکومت نیروبی میں مسلح افراد نے ایسے کمیونیٹی پر حملہ کر دیا جس میں یوٹل اور دفاتر تھے اور اس حملہ کی وجہ سے کام کرنے والے اپنی جان بچاتے ہوئے بھاگ نکلے جبکہ دیگر افراد اپنے ٹیبل کے نیچے چھپ گئے اور اس حملہ […]

کینیا کے دار الحکومت میں نوجوان تحریک کی طرف سے حملہ

قاہرہ: خالد محمود

کل کینیا کے دار الحکومت نیروبی میں مسلح افراد نے ایسے کمیونیٹی پر حملہ کر دیا جس میں یوٹل اور دفاتر تھے اور اس حملہ کی وجہ سے کام کرنے والے اپنی جان بچاتے ہوئے بھاگ نکلے جبکہ دیگر افراد اپنے ٹیبل کے نیچے چھپ گئے اور اس حملہ کی ذمہ داری نوجوان کی صومالی تحریک نے قبول کی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14659]