الگ تھلگ علاقہ میں تین طرفہ ترتیبات کا انتظار
ماسکو ۔ انقرہ ۔ لندن: الشرق الاوسط کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ شمالی شام میں الگ تھلگ علاقہ کو قائم کرنے کے لئے تین طرفہ حل تک پہنچنے کے لئے ایک ترکی اور روس اسر دوسری طرف امریکہ اور ترکی کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں۔ […]

ماسکو ۔ انقرہ ۔ لندن: الشرق الاوسط
کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ شمالی شام میں الگ تھلگ علاقہ کو قائم کرنے کے لئے تین طرفہ حل تک پہنچنے کے لئے ایک ترکی اور روس اسر دوسری طرف امریکہ اور ترکی کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس معاملہ کی تکمیل کے سلسلہ چند رکاوٹیں ہیں کیونکہ علاقہ گہرا ہے کیونکہ انقرہ کی خواہش یے کہ وہ سیکورٹی نشان کو پار کرکے مشرقی شام میں بتیس کیلو میٹر تک داخل ہو اور یہ علاقہ چار سو ساٹھ کیلو میٹر تک جرابلس سے عراق کے کردستان تک پھیلا ہوا ہے جبکہ ماسکو نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ یہ گہرائی پانچ سے دس کیلو میٹر تک ہو اور عوام کی حمایت کرنے والے کردی یونٹس کے رہنماء سیبان حمو نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ علاقہ ترکی سرحد کی طرف ہو۔(۔۔۔)
ہفتہ 13 جمادی الاول 1440 ہجری – 19 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14662]