امريكہ

ماڈورو کا امریکہ سے تعلق ختم اور امریکہ کے سفیروں کا انخلاء

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکہ کے فنزویلیہ میں ایک خطرہ اس وقت سنگین ہو گیا جب فنزویلیہ کے صدر نیکالوس ماڈورو نے ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے فنزویلا میں […]

ماڈورو کا امریکہ سے تعلق ختم اور امریکہ کے سفیروں کا انخلاء

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

کل امریکہ کے فنزویلیہ میں ایک خطرہ اس وقت سنگین ہو گیا جب فنزویلیہ کے صدر نیکالوس ماڈورو نے ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے فنزویلا میں اپوزیشن کے رہنماء خوان گوائڈو کو ملک کا وقتی صدر مان لیا۔(۔۔۔)

جمعرات 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14667]