امريكہ

شمالی نیو یارک میں مسلم علاقہ کے اندر ہونے والے حملہ کو ناکام بنانے کے بعد امریکہ میں بے چینی کا ماحول

واشنگٹن: ہبہ القدسی ایک طرف امریکی حکومت نے صوبہ نیو یارک کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے مسلم علاقہ پر بم کے ذریعہ کئے جانے والے حملہ کی منصوبہ بندی کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے تو دوسری طرف علاقائی اسلامی تنظیموں نے اپنے غصہ کا اظہار […]

شمالی نیو یارک میں مسلم علاقہ کے اندر ہونے والے حملہ کو ناکام بنانے کے بعد امریکہ میں بے چینی کا ماحول

واشنگٹن: ہبہ القدسی

ایک طرف امریکی حکومت نے صوبہ نیو یارک کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے مسلم علاقہ پر بم کے ذریعہ کئے جانے والے حملہ کی منصوبہ بندی کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے تو دوسری طرف علاقائی اسلامی تنظیموں نے اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ملزمین کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے اور اس سازش کی وجہ سے امریکہ کے مسلمانوں کو نشانہ بنانے والی کاروائیوں سے خدشات ہونے لگے ہیں اور یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے کہ اسلامبرگ کے علاقہ کو اس طرح کی کاروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14667]