عقیلہ صالح کی طرف سے انتخابات کے راستہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے سلسلہ میں ترکی اور قطر پر الزام عائد
قاہرہ: خالد محمود لیبیا کے پارلیمنٹ کے صدر عقیلہ صالح نے الاخوان جماعت قطر اور ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ لوگ لیبیا کے اندر ہونے والے انتخابات میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی کے ساتھ اس بات کی بھی تاکید کی کہ یہ […]

قاہرہ: خالد محمود
لیبیا کے پارلیمنٹ کے صدر عقیلہ صالح نے الاخوان جماعت قطر اور ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ لوگ لیبیا کے اندر ہونے والے انتخابات میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی کے ساتھ اس بات کی بھی تاکید کی کہ یہ لوگ مشاکل پیدا کر رہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہو سکے لیکن انہوں نے واضح کیا کہ لیبیا کے شہریوں کا ایک صف میں ہونے کی وجہ سے ان کے سارے منصوبے ناکام ہوں گے اور انتخابات ویسے ہی ہوں گے جیسا کہ منصوبہ بنایا گیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ قومی فوج کے چیف آف آرمی خلیفہ حفتر کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ہے اور ان کے تعلقات اچھے ہیں اور تاریخی ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14668]