ایران
شام میں اس 300 کو کو چالو نہ کرنے کی وجہ سے ایران ناراض
تہران ۔ لندن: "الشرق الاوسط” کل ایک ایرانی ذمہ دار نے اپنے ملک کی طرف سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے کیونکہ روس نے چند دنوں قبل دمشق کے قریب ایرانی جگہوں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے اسرائیل کی طرف سے کئے جانے والے حملہ کے دوران اس 300 میزائیل […]

تہران ۔ لندن: "الشرق الاوسط”
کل ایک ایرانی ذمہ دار نے اپنے ملک کی طرف سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے کیونکہ روس نے چند دنوں قبل دمشق کے قریب ایرانی جگہوں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے اسرائیل کی طرف سے کئے جانے والے حملہ کے دوران اس 300 میزائیل پروگرام کو چالو نہیں کیا۔(۔۔۔)
جمعہ 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14668]