پہلا صفحہ

سیاسی امن واستقرار کی تاکید کے ساتھ سنہ 2019ء کا ڈاووس کانفرنس اختتام پذیر

ڈاووس: نجلاء حبریری اس سال ڈاووس کے اجلاس میں مختلف امور کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی اور یہ اجلاس کل اختتام پذیر بھی ہو گیا۔ اس اجلاس میں چند ماہ سے ہونے والی سیاسی نقل وحرکت کی وجہ سے کاموں کے میدان میں رونما ہونے والی کشیدگی کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی […]

سیاسی امن واستقرار کی تاکید کے ساتھ سنہ 2019ء کا ڈاووس کانفرنس اختتام پذیر

ڈاووس: نجلاء حبریری

اس سال ڈاووس کے اجلاس میں مختلف امور کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی اور یہ اجلاس کل اختتام پذیر بھی ہو گیا۔ اس اجلاس میں چند ماہ سے ہونے والی سیاسی نقل وحرکت کی وجہ سے کاموں کے میدان میں رونما ہونے والی کشیدگی کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی ہے اور اس وجہ سے اس فورم کے دوران سیاسی امن واستقرار کے سلسلہ میں بہت زیادہ زور دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 20 جمادی الاول 1440 ہجری – 26 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14669]