امريكہ

جبیر: سعودی عرب میں خاشقجی کے قتل کے ملزمین کے خلات مقدمہ

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور معاذ العمری خارجی امور کے وزیر عادل جبیر نے پرزور انداز میں کہا کہ اکتوبر سنہ 2018ء میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ہونے والے حادثہ کی وجہ سے ملک کے خارجی تعلقات متاثر نہیں ہوئے ہیں اور سعودی عرب کے اندر غیر ملکی سرمایہ کاری […]

جبیر: سعودی عرب میں خاشقجی کے قتل کے ملزمین کے خلات مقدمہ

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور معاذ العمری

خارجی امور کے وزیر عادل جبیر نے پرزور انداز میں کہا کہ اکتوبر سنہ 2018ء میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ہونے والے حادثہ کی وجہ سے ملک کے خارجی تعلقات متاثر نہیں ہوئے ہیں اور سعودی عرب کے اندر غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی کوئی فرق نہیں آیا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ ذمہ داروں کا محاسبہ کرنے اور عدل وانصاف قائم کرنے کے سلسلہ میں سعودی عرب کی عدالت پاک وصاف ہے۔

کل داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں مشارک ممالک کے اجلاسات میں شرکت کرنے کے بعد واشنگٹن کے اندر سعودی عرب کے سفارت خانہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جبیر نے دوبارہ کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور سعودی حکومت ریڈ لائن ہیں اور کاروائیوں کے سلسلہ میں سعودی عرب کسی بھی ملک کی کوئی بات نہیں سنے گا اور جبیر نے خاشقجی کے قتل کے سلسلہ میں کانگریس کے اندر ہونے والی گفت وشنید پر کمینٹ کرنے سے انکار کیا اور پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب میں تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کا محاسبہ بھی ہوگا۔

ہفتہ 04 جمادی الآخر 1440 ہجری – 09 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14683]