پہلا صفحہ

شمیمہ برطانیہ کے قبول کرنے کے بعد اپنی اصلاح کرنے کے لئے تیار

واشنگٹن: محمد علی صالح ۔ لندن: "الشرق الاوسط” بنگلادیشی نژاد برطانوی شہریت کی حامل شمیمہ بیگوم نے برطانوی حکومت سے رحم وکرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اپنی برطانوی شہریت کی حفاظت کرنے کے لئے اپنی اصلاح کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس نے یہ اعلان برطانیہ کی وزارت […]

شمیمہ برطانیہ کے قبول کرنے کے بعد اپنی اصلاح کرنے کے لئے تیار

واشنگٹن: محمد علی صالح ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

بنگلادیشی نژاد برطانوی شہریت کی حامل شمیمہ بیگوم نے برطانوی حکومت سے رحم وکرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اپنی برطانوی شہریت کی حفاظت کرنے کے لئے اپنی اصلاح کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس نے یہ اعلان برطانیہ کی وزارت داخلہ کی طرف سے شہریت چھین لینے کے اعلان کے بعد کیا ہے۔

سنہ 2015 میں داعش میں شامل ہو جانے والی بیگوم اپنے دودھ پیتے بچہ کی حفاظت اور اس کی صحت کے مقصد سے شام سے واپس آنا چاہتی ہیں لیکن اس کی فیملی لندن میں بچہ کو لینے کے لئے تیار ہے یہاں تک اس کی برطانوی شہریت چھین لینے کے سلسلہ میں عدالت کی طرف سے آخری فیصلہ نہ ہو جائے۔(۔۔۔)

ہفتہ 18 جمادی الآخر 1440 ہجری – 23 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14697]