پہلا صفحہ

داعش کے علاقہ کی فضا خراب اور گھانس محصور افراد کی غذا

باگور (مشرقی شام): کمال شیخو مشرقی شام میں داعش کا محصور شدہ علاقہ سے بھاگنے والوں نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باگور کے علاقہ میں ان کے آخر کے ایام ایسے تھے کہ وہاں انسانی جسموں کی بدبو پھیل چکی تھی اور اس کے بعد عرب اور […]

داعش کے علاقہ کی فضا خراب اور گھانس محصور افراد کی غذا

باگور  (مشرقی شام): کمال شیخو

مشرقی شام میں داعش کا محصور شدہ علاقہ سے بھاگنے والوں نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باگور کے علاقہ میں ان کے آخر کے ایام ایسے تھے کہ وہاں انسانی جسموں کی بدبو پھیل چکی تھی اور اس کے بعد عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے ہمیں وہاں سے نکالا ہے اور مکمل طور پر داعش کو ختم کرنے کے مقصد سے اتحاد کی طرف سے ہونے والے حملہ کے دوران لوگ وہاں گھانس کھاتے اور نہر فرات سے پانی پی رہے تھے۔(۔۔۔)

جمعرات 30 جمادی الآخر 1440 ہجری – 07 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14709]