پہلا صفحہ
اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصی بند ۔۔۔ دنیا والوں سے اہل فلسطین کی آہ وپکار
رام اللہ: کفاح زبون کل اہل فلسطین مسجد اقصی کے باہر نماز ادا کرنے پر اس وقت مجبور ہوئے جب اسرائیلی حکومت نے مکمل طور پر اسے بند کر دیا اور اس کی وجہ سے مزید کشمکش ہونے کے خدشات ہیں اور صورتحال کے بہت سنگین ہونے کے خدشات بھی ہیں […]

رام اللہ: کفاح زبون
کل اہل فلسطین مسجد اقصی کے باہر نماز ادا کرنے پر اس وقت مجبور ہوئے جب اسرائیلی حکومت نے مکمل طور پر اسے بند کر دیا اور اس کی وجہ سے مزید کشمکش ہونے کے خدشات ہیں اور صورتحال کے بہت سنگین ہونے کے خدشات بھی ہیں جس کا اظہار فلسطینی صدارت نے کیا ہے۔(۔۔۔)
فلسطینی حکومت نے اس کشیدگی کو بند کرنے کے کئے دنیا والوں سے مدد کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ذمہداروں نے اسرائیل کی طرف سے ہونے والی کشیدگی سے آگاہ کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 06 رجب المرجب 1440 ہجری – 13 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14715]