پہلا صفحہ
نٹن یاہو کی طرف سے پوٹن کو شام میں ایران کی خفیہ معلومات فراہم
ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب: نظیر مجلی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو نے کل کرملین کے اندر ہونے والی ملاقات کے دوران شام کے اندر ایرانی سرگرمیوں کے سلسلہ میں خفیہ معلومات روسی صدر ولادیمئر پوٹن کے حوالہ کیا ہے۔(۔۔۔) دوسری طرف امریکی اور ترکی وزارت […]

ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب: نظیر مجلی
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو نے کل کرملین کے اندر ہونے والی ملاقات کے دوران شام کے اندر ایرانی سرگرمیوں کے سلسلہ میں خفیہ معلومات روسی صدر ولادیمئر پوٹن کے حوالہ کیا ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف امریکی اور ترکی وزارت خارجہ کے متضاد بیانات کی وجہ سے واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان شامی فائل کے سلسلہ میں اختلافات پیدا ہوئے ہیں اور بدھ وجمعرات کی رات ناٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاسات کے بعد واشنگٹن کے اندر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور ان کے ترکی ہم منصب مولود جاویش اوگلو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان روبرٹ بلاڈینو نے کہا کہ پومپیو نے مشرقی شام کے شمال کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے لئے اپنا تعاون پیش کرنے کے بارے میں کہا ہے اور اسی وقت اس بات سے بھی آگاہ کیا ہے کہ علاقہ کے اندر کسی قسم کی فوجی کاروائی نہ ہو ورنہ اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعہ 29 رجب المرجب 1440 ہجری – 05 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14738]