پہلا صفحہ
سعودی عرب کی طرف سے عراق کے ساتھ دو طرفہ تعاون
بغداد: حمزہ مصطفی سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کار کے وزیر ماجد القصبی نے عراق کے ساتھ تعلقات کے نئے مرحلہ کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے کل بغداد کے اندر بڑے سعودی عرب کے وفد کی صدارت کرتے ہوئے دورہ کے دوران پرزور انداز میں کہا […]

بغداد: حمزہ مصطفی
سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کار کے وزیر ماجد القصبی نے عراق کے ساتھ تعلقات کے نئے مرحلہ کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے کل بغداد کے اندر بڑے سعودی عرب کے وفد کی صدارت کرتے ہوئے دورہ کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ عراق کے ساتھ گفتگو اور تبادل دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دےگا۔
القصبی اور عراق کے پٹرولیم کے وزیر ثامر الغضبان نے بغداد کے اندر سعودی کونسلیٹ کے افتتاح کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان کے تعلقات کو بہت مضبوط کہا ہے اور اس کونسلیٹ کی وجہ سے شہریوں کی پریشانیاں آسان ہو جائیں گی خاص طور پر جو لوگ عمرہ اور حج پر جانا چاہتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 29 رجب المرجب 1440 ہجری – 05 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14738]